سنجینٹا کے سبزیوں کے بیجوں سے متعلق تازہ معلومات واٹس ایپ پر حاصل کریں

 

زرعی شعبے کے نئے رجحانات، فصل لگانے کے مفید طریقوں اور آنے والی نئی پراڈکٹس کے بارے میں ایسی معلومات حاصل کریں جو کاشتکاری کو آسان بنانے میں مدد دیں۔

 

آپ کن سبزیوں کی فصلوں میں دلچسپی رکھتے ہیں؟*
Portrait of a smiling woman in a white lab coat with arms crossed on an orange circle

جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا، افریقہ اور مشرقِ وسطیٰ کے لیے مارکیٹنگ یونٹ کی سربراہ

ہم اعلیٰ معیار کے بیج فراہم کرنے کی اپنی ذمہ داری کو بہت سنجیدگی سے لیتے ہیں۔ بیج کے اُگاؤ، خالص پن اور بیماریوں کی جانچ تک ہر مرحلے میں ہم اپنے صارفین کو بہترین ممکنہ تجربہ دینے کے لیے خود کو جواب دہ سمجھتے ہیں۔ ہماری کوششوں اور آنے والی نئی پیش رفت کے بارے میں مزید جاننے کے لیے اندراج کریں۔

آپ کے کام آنے والے مفید طریقے

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ مختلف بیماریوں اور دوسرے نقصان دہ کیڑوں میں فرق کیسے کیا جا سکتا ہے؟

کیا آپ نے دیکھا ہے کہ محققین مختلف پودوں کی موروثی خصوصیات کو ملا کر ایسی اقسام کیسے تیار کرتے ہیں جو آپ کی پیداوار میں بہتری لا سکیں؟

ہم تحقیق کر رہے ہیں اور اس سے حاصل ہونے والی معلومات یہاں آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔

سنجینٹا کے سبزیوں کے بیجوں سے متعلق تازہ ترین خبریں جاننے کے لیے نیچے دی گئی معلومات دیکھیں۔

صرف ایک خبرنامے سے بڑھ کر 

سنجینٹا کی تازہ معلومات کے ذریعے فصلوں سے متعلق مشوروں، تقریبات اور سبزیوں کی پیداوار کے شعبے کی اندرونی معلومات سب سے پہلے حاصل کریں۔

واٹس ایپ اپ ڈیٹس: مضامین کی جھلکیاں